کمیونٹی کی شراکت کے بغیر پولیس کے نظام کو بہتر نہیں کیا جا سکتا، ٹیکنالوجی کو بروئے کار لائے بغیر جرائم کا قلع قمع کرنا ناممکن ہے۔ نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد پولیس کو ماڈل بنانے کے لئے فعال کردار ادا کریں
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی نیشنل پولیس بیورو کے دورے کے دوران گفتگو
جمعہ 8 دسمبر 2017 21:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردکو شکست دینے کے لئے ٹیکنالوجی سے استعفادہ حاصل کرنا ناگزیر ہے۔
وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس بیورو کو ہدایت کی کہ وہ اسلام آباد پولیس کو ماڈل پولیس بنانے کے لئے فعال کردار ادا کرے۔ وزیر داخلہ نے پولیس اصلاحات کے حوالے سے نیشنل پولیس بیورو کو متحرک کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرداخلہ نے پہلی نیشنل پولیس سمٹ اور ایکسپو 29 جنوری 2018 کو منعقد کرنے کی بھی ہدایت کی۔ نیشنل پولیس سمٹ اور ایکسپو میں تمام صوبوں کی پولیس شرکت کرے گی اور عوام کو پولیس اصلاحات کی کاکردگی پر آگاہی فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی ماہرین جدید پولیسنگ پر لیکچر بھی دیں گے۔ ایکسپو کا مقصد پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزیدبہتر بنانا اور جدید پولیسنگ سے متعارف کروانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.