حکومت پاکستان ٹرمپ فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد لائے ،ٹرمپ نے یہ فیصلہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا، ٹرمپ پاکستان کیلئے مودی جیسا ایس ایچ او تیار کررہا ہے،آصف زرداری کی طاہر القادری سے ملاقات
کے بعد باقی سب نے بھی طاہر القادری کے پاس جانا شروع کردیا ، پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے،اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں،پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 18:27
(جاری ہے)
ایچ۔ او تیار کررہا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔
اور وہ ایک ایس ۔ایچ ۔او پاکستان کیلئے بھی تیار کررہا ہے جس کانام مودی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا فیصلہ مسلم امہ کے خلاف ہے۔ اس کا یہ سارا کام ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا ہے، ہم اپنے ملک میں توڑ پھور کرتے ہیںتو وہاں امریکہ خوش ہوتا ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس فیصلے پر اقوام متحدہ میں قرار داد لے کر جانا چاہیے ۔ میری پرزور اپیل ہے کہ مسلم امہ اس مسئلے پرمتحدہوکر اقوام متحدہ میں قرار داد لائے اور اس عمل کی مزمت کرے۔ 10ہزار فلیسطنی شہید ہوچکے ہیں اور 95ہزارزخمی ہیں۔ رحمان ملک نے کہا کہ جو منہ میں آئے وہ کہہ دینا اچھی بات نہیں ہوتی ایک سوال کے جواب میں رحمان ملک نے کہا کہ اگر سیاست دان آپس میں ملتے ہیں تو یہ بری بات نہیں ۔ طاہر القادری بھی پاکستانی ہیں۔ آصف زرداری کے ان سے ملنے کے بعد سب نے وہاں جانا شروع کردیا ہے۔ ہم بڑی پارٹی ہیں اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.