
سنجے لیلا کی کامیاب فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کو 2 سال مکمل
فلم ’باجی راؤ مستانی‘ 2015 میں ریلیز ہوئی اور فوراً ہی ہٹ ثابت ہوگئی
بدھ 20 دسمبر 2017 12:04

(جاری ہے)
تاہم آخر میں یہ فلم دپیکا، رنویر اور پریانکا کے حصے میں آئی۔
فلم کے بہت سے گانوں کو بھی خوب پذیرائی ملی، جن میں ’دیوانی مستانی‘ اور ’موہے رنگ دو لال‘ شامل ہیں۔اس فلم نے باکس آفس پر بھی شاندار بزنس کیا تھا۔خیال رہے کہ فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے ساتھ شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ بھی ریلیز ہوئی، تاہم سنجے لیلا بھنسالی کی فلم نے شاہ رخ کی فلم کو ہراتے ہوئے سب کی توجہ اس فلم کی جانب مرکوز کرلی۔جس کے بعد ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے فلم ’پدماوتی‘ بنانے کا ارادہ کیا۔اس فلم میں بھی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے تاہم ابھی اس کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.