ڈاکٹر محمداقبال ڈی ایچ کیوہسپتال کرک میں تعینات

جمعرات 28 دسمبر 2017 11:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2017ء) پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا کے ذریعے بحیثیت ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ای این ٹی(بی ایس 18)کی تقرری کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ڈی آئی خان میں اس وقت بطورمیڈیکل آفیسرخدمات انجام دینے والے ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ای این ٹی (بی ایس 18)ڈاکٹرمحمداقبال کوفوری طورپرعوامی مفادمیں بحیثیت ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ای این ٹی(بی ایس18)کی پوسٹ پرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کرک میں تعینات کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :