
سال 2017میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ٹیسٹ میچز میں بہتر نہ رہی، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا
جمعرات 28 دسمبر 2017 16:55
(جاری ہے)
پاکستان کی ٹیم نے رواں سال مجموعی طور پر چھ ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں دو میں فتح حاصل کی اور چار میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ،سال 2017میں پاکستان کی ٹیم نے مختلف ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 18ون ڈے میچز کھیلے جس میں سے 12میں کامیابی حاصل کی اور چھ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی کارکردگی بہتر رہی ۔ٹیم نے مجموعی طور پر مختلف ٹیموں کے خلاف 10میچز کھیلے جس میں 8میں فتح حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی ٹیم 34پوائنٹس کے ساتھ انٹرنیشنل رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہے ۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کا 46پوائنٹس کے ساتھ چھٹا نمبر ہے ۔ٹی ٹونٹی میچز میں رینکنگ کے حساب سے پاکستان کا پہلا نمبر ہے ۔آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ٹیم کا ساتواں نمبر ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
-
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم سے بہتر ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں : مائیکل وان
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.