مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاشہری چل بسا
شوپیاں کے علاقے بٹ مورن وانپورہ میں بھارتی فورسز کی طرف سے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا تھا
منگل 16 جنوری 2018 16:57
(جاری ہے)
ادھر جموںوکشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد وازہ نے اسلام آباد قصبے میں پارٹی کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے شہید ہونیوالے محمد ایوب کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ مختار وازہ نے کہاکہ بھارت نے کشمیراور کنٹرول لائن پر جنگی صورتحال قائم کر رکھی ہے تاکہ عالمی برادری کی توجہ کشمیرمیں اپنی ریاستی دہشت گردی سے ہٹاسکے۔
حریت رہنمائوں ظفر اکبربٹ اور جاوید احمد میر سرینگر کے علاقے بیج بہاڑہ میں عوامی رابطہ مہم کے دوران لوگوں پر زوردیا کہ وہ حریت قیادت کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ ان کے ہمراہ مولوی مشتاق ، سمیر احمد اور اعجاز احمد سکندر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.