سپیکر شاہ غلام قادر ‘ڈپٹی سپیکر ‘پبلک اکائونٹس کمیٹی اور اسمبلی سٹاف کی مختلف شخصیات کی وفات پر تعزیت

جمعرات 18 جنوری 2018 22:42

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) شاہ غلام قادر سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی، سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر ، چوہدری محمد اسحاق چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی اور اسمبلی سٹاف نے اسمبلی اہلکاران سید نثار شاہ کی والدہ محترمہ، راجہ محمد فاروق کے سُسر محترم اورملک محمد صدیق کی خالہ محترمہ کی وفات پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :