وزیرصنعت وتجارت نورین عارف کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کادورہ

بھارتی افواج کی طرف سے کی جانے والی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میںزخمی ہونے والوںکی عیادت کی

اتوار 21 جنوری 2018 15:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2018ء) وزیرصنعت وتجارت نورین عارف نے گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

دورہ کے دوران انہوںنے بھارتی افواج کی طرف سے کی جانے والی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میںزخمی ہونے والوںکی عیادت کی اس موقع پرانہوںنے ہسپتال انتظامیہ کوہدائت کی کہ لائن آف کنٹرول کے متاثرین کابالخصوص خیال رکھاجائے اوران کے علاج معالجہ میںکسی قسم کی کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔

متعلقہ عنوان :