عبدالعزیزمغل نے ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

پیر 22 جنوری 2018 19:13

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء)ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرعبدالعزیزمغل نے ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا انہوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں اور دفتری امور میں بہتری لاتے ہوئے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ۔