عابد باکسر شہباز شریف کے کہنے پر پولیس مقابلوں میں لوگوںکو قتل کراتا تھا‘
اسکے ملک واپس آنے پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا‘ شریف برادران کو چیلنج کرتا ہوں کہ جہاں چاہوں ان سے دو سے تین گنا بڑا جلسہ کرکے دکھائوں گا‘ قانون کی بالادستی قائم کرنے پر سپریم کورٹ سے خوش ہیں‘یقین دلاتا ہوں کہ ساری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 فروری 2018 14:05
(جاری ہے)
طاقتور انسان کو کسی نہ کسی طریقے سے این آر او مل جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عابد باکسر نے کہا کہ شہباز شریف کے کہنے پر پولیس مقابلے کرتا تھا۔
شہباز شریف ان کو مروانا چاہتے تھے عابد باکسر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے حکم کے بغیر کسی کو قتل نہیں کرتے تھے۔ سپریم کورٹ ایسے لوگوں کو مافیا کہتی ہے سبزہ زار میں پانچ نوجوانوں کو پولیس کے ہاتھوں مروایا گیا شریف برادران کو چیلنج کرتا ہوں کہ ایک جلسہ وہ کریں اور ایک میں کرتا ہوں میں ان سے زیادہ عوام کو باہر نکالوں گا۔ مشال خان کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ عابد باکسر کے ملک واپس آنے پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ عابد باکسر کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے۔ شریف خاندان ملک میں کہیں بھی جلسہ کرنے تنقید عدلیہ پر کرتے ہیں ہم پاکستان کے تمام اداروں کے دفاع میں کھڑے ہیں اداروں پر تنقید برداشت نہیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.