نامور دانشور و شاعر ڈاکٹر طلعت شبیر کی کتاب ’’سلسلے مسافت کے‘‘کی تقریب رونمائی (کل)ہوگی

جمعہ 9 فروری 2018 20:26

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 فروری2018ء) آزاد جموں وکشمیر کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیراہتمام نامور دانشور و شاعر ڈاکٹر طلعت شبیر کی کتاب ’’سلسلے مسافت کے‘‘کی تقریب رونمائی کل 10فروری کی شام ہوگی ۔

(جاری ہے)

جس میں چیف جسٹس عدالت العظمیٰ جناب جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء مہمان خصوصی ہونگے ۔تقریب کی میزبانی ڈائریکٹر جنرل کشمیر کلچرل اکیڈمی شفقت علی چوہدری کرینگے ۔تقریب میں شعراء ،ادیب ،صحافی ،وکلاء اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :