آٹھ مقام ، چور رات کی تاریکی میں دکانوں کا صفایا کر گئے

ہفتہ 10 فروری 2018 19:02

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) چور رات کی تاریکی میں دکانوں کا صفایا کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر آٹھمقام کے نواحی چک مقام میں پٹرول پمپ کے احاطہ میں چوروں نے رات کی تاریکی میں چوروں نے ٹیلر ماسڑ خان محمد اور بشارت راجہ کی دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے مشینری چوری کر کے لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وقوعی کی اطلاعی رپورٹ تھانہ پولیس آٹھمقام میں دے دی گئی ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :