مسلسل بارش اور لواری ٹاپ پر برف باری کے باعث راستہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

منگل 13 فروری 2018 13:41

چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) چترال میں مسلسل بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے‘ لواری ٹاپ پر چار فٹ پانچ انچ تک برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ کے مقام پر سڑک ہر قسم ٹریفک کیلئے بندہے‘ لواری سرنگ کے دونوں جانب دیر اور چترال کے جانب شدید بارف بار ی ہوئی ہے‘ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کے مطابق لواری ٹاپ روڈ پر 4.5 فٹ برف باری ہوئی ہے‘جس کی وجہ سے پھسنے والی مسافر گاڑیوں کو مقامی پولیس اور امدادی ٹیموں نے برف سے نکالا‘چترال میں مسلسل بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور تر لوگ اپنے گھروں کے اندر مصور ہوکر رہ گئے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :