
حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو بجلی ،گیس کی بلا تعطل سپلائی مہیا کرے تو 100 سے زائد بند ٹیکسٹائل ملز بھی آپر یشنل ہو جائینگی ‘عرفان یوسف
بینکاری کے نظام کو بہتر کرنا ہو گا،ریگولیٹری ڈیوٹی ملکی بہتری کیلئے نافذ کرنا چاہیے ،خام مال پر آر ڈی کو فوری ختم کیا جائے‘نائب صدر ایف پی سی سی آئی
بدھ 21 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے 180 بلین روپے کے ایکسپورٹ پیکیج دینے کے وعدہ کو پورا کریں۔پنجاب کی کاٹن بیلٹ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور کاٹن بیلٹ پر شوگر انڈسٹری لگ رہی ہے۔
بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو ختم کیا جائے جس کی وجہ سے لوگ بینکاری کے نظام سے دور ہو رہے ہیں اور کیش رکھنے پر مجبور ہیں۔ہمیں اپنے بینکاری کے نظام کو بہتر کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہاکہ ریگولیٹری ڈیوٹی ملکی بہتری کے لئے نافذ کرنا چاہیے ۔خام مال پر آر ڈی کو فوری ختم کیا جائے۔چاروں صوبوں میں سروسز سیکٹرپر مختلف ٹیکس لاگو ہیں جس سے صوبائی سطح پر بھی مارکیٹ کمپیٹشن پیدا ہو رہاہے۔کاروبار اور انڈسٹری کی ترقی اوربجلی کے بحران کو حل کرنے کے لئے مناسب حکمت عملی کی ضرورت ہے۔انڈسٹری کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔پاکستان سلک اینڈ یارن ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی شوکت اللہ ، سینئر وائس چیئرمین حاجی غلام مصطفی،ایف پی سی سی آئی کے ای سی ممبر فہد توصیف نے کہا کہ سی پیک سے باصلاحیت افراد کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے اور ذہین افراد کے ملک چھوڑنے کے رحجان کو روکنے میں مدد ملے گئی،بہت بڑی مارکیٹ اور مزید نمو کیلئے وسیع مواقع کے پیش نظر دنیا پاکستان کی اقتصادی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کی مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی مذمت ، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے پختہ عزم کی بھرپور حمایت کا اعادہ
-
وزیراعلی سندھ کا فیکٹری میں آتشزدگی کا نوٹس،ریسکیو ٹیموں نےتمام ملازمین کو بحفاظت باہر نکال لیا
-
زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
-
شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا: طلال چوہدری
-
سٹینڈنگ کمیٹی میں20 نمائندے ہوتے ہیں جو پی ایس ڈی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہیں ،سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق
-
اکبرچوک پل سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی گر کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ کا کاشتکاروں کیلئے’’ون سٹاپ سلوشن‘‘،چارماڈل ایگریکلچرمالز ،جی سی آئی اور محکمہ زراعت کے ایم او یو پر دستخط
-
فنانس ایکٹ سیکشن 37 اے میں ترمیم ہوگئی، فیلڈ مارشل نے بزنس کمیونٹی کو بچالیا، گوہراعجاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.