
سرگودھا‘ شادی شدہ عورت کا اغواء ‘ عدالت نے نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ اوطلب
خاتون ایک ماہ تک اذیت برادشت کرتے ہوئے موقع پا کر بھاگ آئی‘ پولیس کا کارروائی سے گریز
پیر 5 مارچ 2018 13:02
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نواحی چک 46 جنوبی کے محمد نواز نے درخواست دائر کی کہ اس کی بھابھی رضوانہ کوثر کو یکم دسمبر 2017 کو 4 افراد عامر،ذیشان،انور وغیرہ نے کو اغواء کیا اور گوجرہ لے جا کر ایک ماہ تک اجتماعی زیادتی کرتے ریے جس کے بعد اسے شاہی محلہ لاہور فروخت کر دیا جہاں وہ ایک ماہ تک اذیت برداشت کرتے ہوئے موقع پا کر بھاگ آنے میں کامیاب رہی اس پر پولیس کاروائی نہ کر رہی ہے ۔
عدالت کے جج رانازاہد اقبال نے درخواست کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر سے وضاحت اور ایس ایچ او تھانہ عطاء کو طلب کر لیاہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.