کوٹلی،آزادجموںکشمیرپریس فائونڈیشن بورڈآف گورنرزضلع کوٹلی کی پولنگ مکمل

ذمردحسین نی23ووٹ لے کرپہلی جبکہ اظہرحسین نے 21ووٹ لے کردوسری پوزیشن حاصل کی

ہفتہ 10 مارچ 2018 19:41

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء)آزادجموںکشمیرپریس فائونڈیشن بورڈآف گورنرزضلع کوٹلی کی پولنگ مکمل ہو گئی۔پولنگ کاعمل صبح10بجے ضلعی دفترمحکمہ اطلاعات کوٹلی میںشروع کیاگیا۔

(جاری ہے)

جو4بجے تک جاری رہا۔غیرحتمی نتائج کے مطابق ذمردحسین نی23ووٹ لے کرپہلی جبکہ اظہرحسین نے 21ووٹ لے کردوسری پوزیشن حاصل کی۔جبکہ پریذائیڈنگ/پولنگ آفیسرکے فرائض سردارمحمداکمل خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرکوٹلی نے سرانجام دیئے۔