قوم کی سیاسی خدمت ہمارا دینی فریضہ ہے، مولاناانوار الدین حقانی
اتوار 11 مارچ 2018 17:20
(جاری ہے)
جمعیت عوام کے وسائل کو امانت ہے اسکیمات کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرناجرم اور خیانت سمجھتے ہیں ہے جمعیت اکابرینِ دیوبند کی قربانیوں کا سلسلہ ہے آج کے دور میں اکابرین دیوبند کے نظریات کی امین جماعت جمعیت ہی ہے۔
ہمارے اسلاف نے مدارس اور اسلامی شٴْعار و قوانین کو تحفظ دیا ہے۔مرکزی اور صوبائی جماعت کے فیصلوں کو عملی جامہ پہنا کر تنظیمی نظم و ضبط کو ہر سطح پر برقرار رکھا جائے گا دستور کی پامالی کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ امتحان کا دور ہے تمام کارکن اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے باطل خیالات کے حامل قوتوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار بن جائیں اور جماعت کو صحیح دستوری خطوط پر استوار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔عمومی کے اجلاس سے قاری مولوی امان اللہ مولوی بسم اللہ جان مولوی عبداللہ مولوی محمد طاہر مولوی یارمحمد مولوی محمد اکرم مولوی عبیداللہ مولوی سید محمد ضیااؤلدین ذاکر و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کے حالیہ الیکشن میں خرید و فروخت کے ماہر سیاستدانوں اور ان کی پٴْشت پناہی کرنے والوں نے سیاست کو بدنام کرکے سرمایہ بٹور لیا۔ سیاست دراصل ریاستی سطح پر قوم کی خدمت اور درست سمت میں ترجمانی و رہبری کا نام ہے سیاست کو ہر صورت میں عبادت کا درجہ دیں گے۔قوم کی سیاسی خدمت ہمارا دینی فریضہ ہے جس سے کسی صورت میں دست بردار نہیں ہونگے اور اس راستے میں حائل پر رکاوٹ کو ہٹا کر دم لیں گےمزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.