کوٹلی، پریس فائونڈیشن بورڈآف گورنرزضلع کوٹلی کی پولنگ مکمل

جمعرات 15 مارچ 2018 17:57

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2018ء)آزادجموںکشمیرپریس فائونڈیشن بورڈآف گورنرزضلع کوٹلی کی پولنگ مکمل۔پولنگ کاعمل صبح10بجے ضلعی دفترمحکمہ اطلاعات کوٹلی میںشروع کیاگیا۔

(جاری ہے)

جو4بجے تک جاری رہا۔غیرحتمی نتائج کے مطابق ذمردحسین نی27ووٹ لے کرپہلی جبکہ اظہرحسین نے 19ووٹ لے کردوسری پوزیشن حاصل کی۔جبکہ پریذائیڈنگ/پولنگ آفیسرکے فرائض سردارمحمداکمل خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرکوٹلی نے سرانجام دیئے۔