
سان فرانسسکومیں یوٹیوب صدر دفتر میں شوٹنگ کا حملہ آور ہلاک، چار زخمی
مشتبہ حملہ آور نے عمارت سے باہر گولیاں چلائیں تھیں، جہاں ملازمین دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے،رپورٹ
بدھ 4 اپریل 2018 13:06
(جاری ہے)
اٴْنھوں نے بتایا کہ مرد کی حالت تشویش ناک ہے۔بربرینی نے کہا کہ سان برونو پولیس فوری طور پر یوٹیوب کیمپس پہنچی، جسے 911 پر متعدد کال موصول ہوئی تھیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور نے عمارت سے باہر گولیاں چلائیں تھیں، جہاں ملازمین دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے۔عمارت کے اندر موجود ملازمین نے ٹوئیٹ کیا تھا کہ اٴْنھوں نے گولیاں چلنے کی آوازیں سنی ہیں اور لوگوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا ہے، جو محفوظ ٹھکانوں کی تلاش میں تھے۔ ایک کارکن نے بتایا کہ اٴْنھوں نے ایک سیڑھی اور فرش پر خون کے قطرے دیکھے ہیں۔ٹیلی ویڑن تصاویر میں کارکنوں کو عمارت سے بھاگتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جنھوں نے اپنے ہاتھ اوپر اٹھائے ہوئے ہیں، جب کہ پولیس اٴْن کی تلاشی لے رہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ابھی عمارت کی تلاش جاری ہے، اور کارروائی بند نہیں کی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کنسرٹ ویڈیواسکینڈل، سی ای او کی اہلیہ نے طلاق لینے کی ٹھان لی
-
سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت
-
سر میں بک گیا،بھارتی ملازم کا انوکھا استعفی وائرل
-
ضرورت پیش آئی تو ایران پرباربار حملے کریں گے، امریکی صدر
-
آئی ایم ایف کی تاریخ کی بااثر ترین خاتون نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
-
یو اے ای میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
-
مسجد الحرام میں زائرین ویل چیئر اب مشترکہ پورٹل سے حاصل کر سکیں گے
-
بھارتی بے رحم شخص بچے پر خونخوار کتا چھوڑنے کے بعد ہنستا رہا، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ شام میں اسرائیلی فضائی حملوں پر حیران ہیں، وائٹ ہائوس
-
سعودی عرب کا 267 ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کوضم کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کے غزہ میں امدادی مراکز پر حملے، عالمی ادارہ صحت کی مذمت
-
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سے سالانہ سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.