ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلوداورہلکی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 10 اپریل 2018 23:56

ملتان ۔ 10اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلوداورہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.8اورکم سے کم 21.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 64 فیصداورشام 5بجے 26فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر51منٹ پرطلوع اور شام 6 بجکر40منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :