محکمہ موسمیات کی اگلی ہفتی کے دوران ملک میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی
ہفتہ 14 اپریل 2018 20:09
(جاری ہے)
تاہم ژوب، ڈی آئی خان، بنوں ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیزہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کے روز:شمال مشرقی بلوچستان(کوئٹہ،ژوب،قلات ڈویژن)،خیبرپختونخوا، فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی،سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان،بہاولپور ڈویڑن، اسلام آباد اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٰں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم ڈی آئی خان، پاراچنار، کوئٹہ، مکران اور لاڑکانہ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیزہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا: پارہ چنار 09، بلوچستان: کوئٹہ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: چھور،مٹھی، شہید بینظیرآباد 42، خان پور،سکھر، بدین، پڈعیدن 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.