
قومی ٹیم ساؤتھ ایشین سینئر جوڈو چمپئن شپ میں شرکت کے لئی19اپریل کو نیپال روانہ ہوگی
پیر 16 اپریل 2018 13:31
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ چمپئن شپ 19 سے 24 اپریل تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادمیں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں27مرد اور خواتین کھلاڑی تربیٹ حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف
-
پی ایس ایل کا 8واں میچ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
بارسلونا اوپن ٹینس مینزڈبلز، جو سیلسبری اورہم وطن جوڑی دارنیل سکوپسکی سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل 10 میں کل واحد میچ پشاورزلمی اورملتان سلطانزکے مابین کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرفٹ بال لیگ میں کل مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے
-
آئی پی ایل میں جرمانوں کا سلسلہ جاری، سابق فاسٹ بولر زد میں آگئے
-
بابراعظم کو موجودہ بحران سے نکلنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں سے مشورہ لینا چاہیے، ظہیر عباس
-
کراچی کنگزکی فرنچائز بابراعظم کو نمبر3 کھلانا چاہتی تھی، جس پراختلاف ہوا، سلمان اقبال
-
علی ترین کے بعد "پی ایس ایل ماڈل" پرایک اورفرنچائزاونر نے سوال اٹھادیا
-
آسٹریلین جونیئراوپن سکواش چیمپین شپ ، 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیا
-
عمران خان نے کہا تھا انکے خیال میں باولرز بیٹرز سے اچھے کپتان ثابت ہوتے ہیں : عاطف رانا
-
اعظم خان کی جگہ ہوتا تو 100 دن میں 40 کلو وزن کم کرکے فلم بناتا : شعیب اختر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.