
پرتھ کی تیز وکٹ پر آسٹریلیا نے بھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھول دیا
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو7 وکٹ سے ہرا دیا
ذیشان مہتاب
اتوار 19 اکتوبر 2025
16:37

(جاری ہے)
کیا شعیب اختر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں۔
آسٹریلوی فاسٹ بولر عام طور پر 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہیں تاہم اسپیڈو میٹر نے تکنیکی غلطی سے ان کی گیند کو 176 اعشاریہ 5 کلومیٹر دکھا دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یاد رہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز ترین گیند کا ریکارڈ پاکستان کے شعیب اختر کے پاس ہے، شعیب اختر نے 2003 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 161 اعشاریہ 6 کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی 100 اعشاریہ 23 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی تھی۔ پاکستانی فاسٹ بولر کی تیز ترین گیند کا یہ ریکارڈ آج 22 برس بعد بھی برقرار ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی نے انتہائی ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
مچل سٹارک نے ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں ویرات کوہلی کو صفر پر آوٹ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
-
پرتھ کی تیز وکٹ پر آسٹریلیا نے بھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھول دیا
-
نعمان اور ساجد کو کھیلنے کا پلان بنالیا، دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم بیک کے لیے پرعزم ہیں، ایڈن مارکرم
-
دوسرے ٹیسٹ میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہونگی، پچ دیکھ کر فائنل الیون کا اعلان کریں گے، کوچ اظہر محمود
-
تین افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا دعویٰ، پاکستان نے آئی سی سی کے غیرمصدقہ اور متعصبانہ بیان کو مسترد کردیا
-
بھارت کیخلاف 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گیند، کیا سٹارک نے شعیب اختر کا تیز ترین گیند کا 22 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا؟
-
پاکستان میں شیڈول 3 ملکی سیریز میں متبادل ٹیم کے نام کا اعلان
-
شاہد آفریدی کا دورہ دالوڑی و سرکوئی پایاں، کلائوڈ برسٹ متاثرین کیلئے ووکیشنل سنٹر کے قیام کا اعلان
-
پی سی بی نے ملک بھر میں مینز ریجنل ایج گروپ ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن چنیوٹ کے انتخابات مکمل، شیخ شکیل ادریس بلا مقابلہ صدر اور محمد عبداللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے
-
راشد خان کا پاکستان کیخلاف متعصابہ رویہ، ٹوئٹ کے ساتھ ایک اور غلط حرکت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.