
اسلام آباد سمیت کراچی اور لاہور میں رواں سال پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کے تین ایونٹس کھیلے جائیں گے
پی ایس اے نے تین شہروں میں 20 ہزار ڈالر سے 70 ہزار ڈالر تک کے تین ایونٹس کی میزبانی پاکستان کو دی
پیر 16 اپریل 2018 13:34
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق فیڈریشن نے پی ایس اے ایونٹ کی میزبانی کیلئے پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کو مراسلہ بھجوایا تھا۔
انہوں نے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جس کے بعد انہوں نے پاکستان کو 20 ہزار ڈالر سے لے کر 70 ہزار ڈالر کے تین ایونٹس کی میزبانی دی ہے۔ تینوں ایونٹس رواں سال ستمبر سے دسمبر کے دوران کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان ایونٹس میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.