سپریم کورٹ کا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نام 7 رکنی میڈیا کمیٹی سے نکالنے کا حکم
مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی، کمیٹی کو وقت نہیں دے سکیں گی؛ چیف جسٹس کے ریمارکس
مقدس فاروق اعوان
پیر 16 اپریل 2018
13:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چئیرمین پیمرا کا انتخاب کرنے والی 7 رکنی میڈیا کمیٹی سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نام نکال دینے کاحکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ نے وزیر اطلاعات کی جگہ سیکرٹری اطلاعات کو 7 رکنی کمیٹی میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ مریم اورنگزیب بیابات دینے میں مصروف ہوں گی ان کے لیے کمیٹی کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو گا۔کیس کی مزید سماعت پیر کو ہو گی۔ تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے:
مزید اہم خبریں
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
-
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں‘رانا ثنا اللہ
-
ایران نے نیا سفارتی فارمولا پیش کردیا، نئی تجاویز کی تفصیلات جاری، ٹرمپ کی سرد مہری
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.