جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں35 سالہ عائشہ ،14 سالہ مفرہ پرویز ،12 سالہ منیب شامل خود کشی کرنے والے ملزم کی شناخت شاہد جٹ کے نام سے ہوئی ،ملزم اور خاتون کی مبینہ دوستی تھی
ہفتہ 2 مئی 2026 11:15
(جاری ہے)
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی 35 سالہ خاتون کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی ہے، بچوں میں14 سالہ مصفرا پرویز اور 12 سالہ منیب شامل ہیںجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر دو بچے 8 سالہ مناہل بی اور 20 سالہ سمرا پرویز زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ بعد ازاں نے ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانز ک ماہرین کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت شاہد جٹ کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملزم شاہد کی جاں بحق خاتون عائشہ سے دوستی تھی اور اکثر اس کے فلیٹ پر آنا جانا رہتا تھا،خاتون کا تعلق ننکانہ سے تھا اور وہ شوہر سے الگ رہتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
-
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں‘رانا ثنا اللہ
-
ایران نے نیا سفارتی فارمولا پیش کردیا، نئی تجاویز کی تفصیلات جاری، ٹرمپ کی سرد مہری
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.