
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی
ججز کو معمول کی سیکیورٹی کے علاوہ مزید سیکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے، چیف جسٹس
پیر 16 اپریل 2018 17:58

(جاری ہے)
پیر کو سپریم کورٹ سے جاری اعلامئے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ججز کو اضافی سیکیورٹی کی ضرورت نہیں ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ عام شہریوں کی حفاظت کیلئے امن وامان میں بہتری لائی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ ن نے صرف لاہور کو ہی پورا پاکستان سمجھا ہوا ہے، شرجیل میمن
-
لاہور میں 3 روز سے لاپتہ شخص کی بریف کیس سے گردن کٹی لاش برآمد
-
امریکی خانہ جنگی
-
مفتاح اسماعیل کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت
-
پیپلز پارٹی سے ملکر حکومت بنانے سے بہتر ہے حکومت ہی نہ بنائیں، حنیف عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا
-
نوازشریف نے بلاول کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کی اجازت دیدی
-
اسد قیصر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
-
سموگ کا خاتمہ نہ ہوسکا‘ لاہور کا فضائی آلودگی میں آج بھی دوسرا نمبر
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی مزید شرائط مان لیں
-
ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا، نواز شریف کو لندن سے یہاں لے آئے، عمران خان
-
پی ٹی آئی اور پاک فوج ایک پیج پر ہیں، زلفی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.