لاہور ، موسم میں بہتر، لیسکو کا شارٹ فال دو سو میگا واٹ کم ہوگیا

پیر اپریل 19:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم میں بہتری آنے کی وجہ سے لیسکو لاہور کا شارٹ فال دو سو میگا واٹ کم ہوگیا ہے گزشتہ روز لیسکو کو 375 میگا واٹ کے شارٹ فال کا سامنا تھا لیکن گزشتہ روز موسم سہانا ہونے کی وجہ سے بجلی کی طلب میں دو سو میگا واٹ کی کمی واقع ہوگئی جس کے بعد لیسکو اپنے صارفین کو چھبیس سو سے اٹھائیس سو میگاواٹ بجلی فراہم کرتا رہا۔

متعلقہ عنوان :