راولپنڈی،ایڈیشنل سیشن جج گلزار احمد خالد کے رخصت پر ہونے کے باعث صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 21اپریل تک ملتوی

پیر اپریل 20:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد کے رخصت پر ہونے کے باعث صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 21اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ملزمان تاجی کھوکھر وغیرہ کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ کے مشہور صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت ہونا تھا تاہم جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :