آصف علی زرداری سے عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات
بلوچستان کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
پیر اپریل 22:03

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ بلوچستان اور سابق صدر نے بلوچستان کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کچھ دنوں سے مسیحی برادری کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے بتایا کہ حکومت بلوچستان مسیحی برادری کے خلاف کارروائیاں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کر رہی ہے اور اقلیتوں کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان
-
کیا انگریزوں نے ہندوستان کو فتح کیا تھا؟
-
وزیراعظم نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا افتتاح کردیا
-
اس سال پاکستان میں ایک ہی دن روزے اور عید کا اعلان ہوگا، مولانا طاہر اشرفی
-
پی ٹی آئی رہنماء اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن پر ڈسکہ انتخاب مینج کرنے کا الزام
-
جہانگیرترین اور باقی ارکان پی ٹی آئی کو چھوڑ کرکہیں نہیں جارہے، شیخ رشید
-
مسابقتی کمیشن کی پنجاب حکومت کی چینی کی ایکس مل قیمت مقررکرنے کی مخالفت
-
وزیراعظم عمران خان کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بل گیٹس کو خط
-
کوہاٹ میں مخالفین کی فائرنگ، سابقہ تحصیل صدرپی ٹی آئی اور بیٹا قتل
-
سعودی عرب: ڈرائیونگ پر پابندی کے خلاف احتجاج بذریعہ فیشن
-
جہانگیرترین کو کوئی فراڈیہ کہے، میں اس کو تسلیم نہیں کرتا، رانا ثناءاللہ
-
فردوس عاشق اعوان نے الیکشن ہارنے کا الزام آراوز پر عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.