
سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم تعمیر کے خلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی
پیر 16 اپریل 2018 23:12

(جاری ہے)
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیراورسابق صدرپرویزمشرف کے دوعہدے رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کالا باغ ڈیم کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی،مولوی اقبال حیدر نے کالا باغ ڈیم تعمیر کی درخواست دائر کی تھی۔عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف دو عہدے رکھنے سے متعلق درخواست بھی غیر موثر ہونے پر خارج کر دی۔ وکیل شاہد اقبال نے پرویزمشرف کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.