
نواز شریف عوامی لیڈرہیں عوامی لیڈرکافیصلہ عوام کوکرناچاہیے-کیپٹن صفدر
میاں محمد ندیم
منگل 17 اپریل 2018
14:20

(جاری ہے)
نواز شریف کے داماد نے کہا کہ راستہ اس طرف نکل رہا ہے اختیارات کوکنٹرول کیاجائے، نوازشریف ان کی بیٹی اوردامادعدالتوں میں حاضرہیں، بچوں کو بلانا ہے تو پہلے پرویز مشرف کو پیش کریں، پی سی اوکے تحت حلف لینے والوں کا احتساب کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ہے اورروزعدالتوں میں کھڑے ہوتے ہیں، جمہوریت میں ووٹ کے ذریعے جوبن جائے وہ بن جاتاہے، واجدضیا آج کل ڈرے ہوئے ہیں ،کیاہوگاکدھرجاو¿ں گا، مشاہدحسین کی جمہوریت کیلئے قربانیاں ہیں ان کی ضرورت تھی۔کیپٹن(ر)صفدر نے کہا نواز شریف عوامی لیڈرہیں عوامی لیڈرکافیصلہ عوام کوکرناچاہیے، یوسف رضاگیلانی کوبھی نا اہل کیا گیا تھا فیصلہ کیوں قبول کیا، نواز شریف عوامی لیڈر ہیں، یوسف رضا گیلانی لیڈرنہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی جب پارٹی بنائیں گے تب لیڈرہوں گے، شاہدخاقان عباسی ابھی ایم این اے اوروزیراعظم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.