فواد عالم کا ٹیم میں شمولیت کا دروزہ کیسے بند کیا گیا ؟ حیران کن انکشاف
منگل 17 اپریل 2018 15:51
(جاری ہے)
وہ سلیکٹرز کےساتھ کئی میٹنگز میں امام الحق کو ٹیم میں شامل کرنے پر زور دیتے رہے۔
اس طرح اظہر علی، سمیع اسلم اور فخر زمان کی موجودگی میں چوتھے اوپنر کو منتخب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان صلاح الدین گذشتہ کئی دوروں سے پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ فواد عالم کا مقابلہ نوجوان سعد علی سے تھا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق ، مکی آرتھر اور سرفراز احمد کا ووٹ سعد علی کے حق میں گیا تاہم اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ امام الحق کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرکے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔22سالہ امام الحق حبیب بینک کی نمائندگی کرتے ہوئے27.75 کی اوسط سے222 جبکہ فواد عالم 145فرسٹ کلاس میچوں میں55.37کی بیٹنگ اوسط سے10742 رنز بنا چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیونل میسی کا انٹر میامی کے لئے 100 واں گول، ڈیوڈ بیکہم کی بیلن ڈی اور دینے کی حمایت
-
پاکستانی شائقین 19 ستمبر سے تماشا ایپ پر ایشین گیمز 2026 براہِ راست دیکھ سکیں گے
-
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کے دوسرے سیزن کا آغاز19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
-
پاکستان انڈر19 کا دورہ انگلینڈ مکمل ہوگیا
-
ہاکی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرنے والی دو طالبات کا سرگودھا آمد پر شایان شان استقبال
-
ڈی سرٹیفکیٹ فٹ بال کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع ہوگیا
-
2029 کی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی نیروبی کو ملنے کا خیرمقدم
-
چیلسی کے چیئرمین ٹوڈ بوہلی اور ڈائریکٹر مارک والٹر نے شیئرز فروخت کر دئیے
-
ایشین گیمزمیں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا عارف کی متاثرکن کہانی
-
ایشین گیمز،پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا
-
ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں
-
ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیو پر میچز کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.