مئیرکراچی کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک ہیڈکوارٹرکے باہراحتجاج
کراچی کے سیاسی لوگ ووٹ مانگنے تو آجاتے ہیں لیکن لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سب خاموش ہیں، وسیم اختر
منگل 17 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مئیر کراچی اور بلدیاتی نمائندوں نے گزری میں کے الیکٹرک ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا، احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور کے الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی، مظاہرین نے کے الیکٹرک کے خلاف ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نامنظور، زائد بلنگ بند کرو اور کراچی عوام دشمن کے الیکٹرک کے نعرے درج تھے۔
اس موقع پر وسیم اختر نے کہا کہ کراچی کے سیاسی لوگ ووٹ مانگنے تو آجاتے ہیں لیکن لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سب خاموش ہیں، کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کے درمیان واجبات کے تنازع سے شہریوں کا کوئی تعلق نہیں لہذا صدر مملکت سے مسئلے کے حل کا مطالبہ کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹیوں پر سرکاری جہاز کے استعمال پر زلفی بخاری کا شدید اعتراض
-
لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے پاس فنڈز کی شدید کمی کی اطلاعات
-
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
-
حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
-
ٹھٹھہ کے ہسپتال میں دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اور گھونسوں کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.