جمہوری معاشرے میں ووٹ کو عزت دی جاتی ہے ، عمران خان بھی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردارادا کریں، آزاد علی تبسم
منگل اپریل 16:40
(جاری ہے)
سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیاہے۔ الزامات اور منفی سیاست کرنے والوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ 2018 کے انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیں گے۔ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔
پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب نے مل کر اسے سنوارنا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام بے بنیاد الزامات اور جھوٹ کی سیاست نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ اپنے صوبے میں بدترین کارکردگی دکھانے والے صرف دشنام طرازی کی سیاست کر رہے ہیں۔ جھوٹ کے منصوعی سہارے کے ذریعے باشعور عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔ جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے ۔اس لئے ہر موقع پر جھوٹ بولنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سچ اور حق ہر قدم پر سرخرو ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مفتی قوی پرعلماء بات کریں گے، مولانا عبدالخیر آزاد
-
5 فروری 2021 کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا بابریوسفزئی
-
لاہور ہائیکورٹ میں بیگو، ٹک ٹاک، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دائر
-
دنیا کے مختلف ممالک کے بینکوں میں نوازشریف خاندان کی پاکستان پر قرضے جتنے رقم موجود ہے ،قاسم خان سوری
-
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس،ملزمان ڈی این اے نہیں کروا رہے، تفتیشی افسر
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
-
عدالت نے جعلی فیس بک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے ریمانڈ میں 3دن کی توسیع کردی
-
اپوزیشن حکومت کیلئے خطرہ نہیں، حواس باختہ ہو کر اپنی ہی طرف گول کررہی ہے، ہمایوں اختر خان
-
سندھ میں سی این جی کی بندش میں مزید 24 گھنٹوں کا اضافہ
-
اپوزیشن حکومت کیلئے خطرہ نہیں، حواس باختہ ہو کر اپنی ہی طرف گول کررہی ہے‘ ہمایوں اختر خان
-
شادی شدہ لڑکی آشنا کے عشق میں اندھی ہوکر اپنا9ماہ کا بیٹا گندے نالے میں پھینک کر آشنا کے ساتھ فرار
-
افتخار علی ملک کی امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.