الزامات کی سیاست کرنا منتشر قومی موومنٹ کا وطیرہ بن گیا ہے،سید ناصر حسین شاہ
کے الیکٹریک کی نااہلی اور وفاقی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کراچی میں بجلی کا مسئلہ پیدا ہوا ہے،وزیراطلاعات سندھ
منگل اپریل 16:50
(جاری ہے)
وزیر اعلی بجلی کے معاملے میں سنجیدہ ہیں انھوں نے وزیر اعظم کو سو خط لکھے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دس بسیں شہر کے لیے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلائی جارہی ہیں۔
باقی 650 بسیں آرہی ہیں جس سے شہر میں ٹرانسپورٹ کی قلت پر قابو پایا جاسکے گا۔ سندھ میں ہر سال باردانہ کا معاملہ پیدا ہوتا ہے ہم کاشتکاروں کو سبسڈی دیتے ہیں۔ حکومت تمام گندم خرید نہیں سکتی صرف بیس سے تیس فیصد گندم خریدتی ہے ماضی میں عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف عدالتیں لگتی تھیں۔ اس طرح کا فیصلہ عدلیہ کو پہلے کرنا چاہیے تھا ہم عدلیہ مخالف بیانات پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جو زبان وہ( راشد شاہ)استعمال کرتے ہیں ہم نہیں کر سکتے۔ مجھے نہیں لگتا کہ انکے بیان کے پیچھے انکی قیادت یا کسی اور کا ہاتھ ہے بلکہ یہ بیان انکی اپنی شرارت ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
آزادکشمیر کے نوجوان تعلیم کے ہر شعبہ میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ،سردار مسعود خان
-
نئی دہلی کے بعد سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
-
کرونا کے باوجود آزاد کشمیر یونیورسٹی کے 400اساتذہ نے 9ہزار سے زائد طلبہ کو فاصلاتی تعلیم دے کر روشن مثال قائم کی ہے ،سردار مسعود خان
-
بھارت جمہوری نہیں بلکہ نو آبادیاتی فسطائی ریاست ہے ، صدر آزاد کشمیر
-
ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک
-
5فروری کو یوم کشمیر ڈے بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
-
پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے ،سردار مسعود خان
-
یاسین ملک کی رہائی کے حوالے سے اقوام متحدہ سے پاکستان کا رابطہ خوش آئند ہے، مشال ملک
-
راجہ فاروق حیدر کیساتھ کھڑے ہیں، پارٹی اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گی، ن لیگ جدہ ریجن
-
پاکستان میںعالمی قانون ، خارجہ پالیسی، قومی سلامتی کے چیلنجز ،مسئلہ کشمیر کے قانونی پہلوئوں کی تفہیم کیلئے لیگل تھنک ٹینکس کا قیام ناگزیر ہے ،سردار مسعود خان
-
اقوام متحدہ یاسین ملک کی رہائی کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، اہلیہ مشعال ملک کا مطالبہ
-
جن کشمیریوں کو بھارت گاجر مولی کی طرح کاٹ رہا ہے وہ پاکستانی ملت کے جسم و جان کا حصہ ہیں، سر دار مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.