
عرب سربراہ اجلاس، تنازع فلسطین کے دیرپا ، منصفانہ حل پر زور
مشرقی بیت المقدس صرف آزادانہ اور خود مختار فلسطینی مملکت کا دارالحکومت بنے گا ، اس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر وتوسیع کا سلسلہ بند کیا جائے ،فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کا عمل روکا جائے، اعلامیہ
منگل 17 اپریل 2018 17:47
(جاری ہے)
اعلامئے میں ’عرب اسرائیل‘ تنازع کے حل کیلئے 2002 ء میں خلیجی ممالک کی طرف سے پیش کردہ امن فارمولے کو ایک مثالی حل قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر زور دیا گیا۔
اعلامئے میں کہا گیا کہ امریکا کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس موقع فلسطینی ریاست کومالی طورپر مستحکم کرنے کیلئے 100 ملین ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا ابھی اعلان کیا گیا۔قبل ازیں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ’مسئلہ فلسطین ہمارا اوّلین ایشو ہے اور ہم اس کو ہمیشہ مقدم جانیں گے‘۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کی۔انہوں نے عرب لیگ کے سربراہ اجلاس کو ’القدس کانفرنس‘ سے موسوم کیا ہے تاکہ دنیا بھر میں ہر کسی کو یہ باور کرایا جاسکے کہ فلسطین عرب عوام کے ضمیر میں جاگزیں ہے۔ شاہ سلمان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مشرقی القدس کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہونا چاہئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
-
لندن کی مسجد کا چیریٹی ایونٹ، خواتین کی دوڑ مقابلے میں شرکت پر پابندی کو تنقید کا سامنا
-
ٹرمپ کا نیا متنازع بیان، وائٹ ہاس سیکرٹری کے ہونٹوں کو مشین گن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.