لاہور ،سوئی نادرن گیس کو چار حصوں میں تقسیم کئے جانے کے فیصلے کیخلاف ملازمین نے اپنے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کر لی

منگل اپریل 21:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) سوئی نادرن گیس کمپنی کو چار حصوں میں تقسیم کئے جانے کے فیصلے کیخلاف کمپنی ملازمین نے اپنے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کر لی ہے احتجاج کے پہلے مرحلے میں سوئی نادرن گیس کمپنی کے ملازمین روزانہ تمام دفاتر سمیت کسٹمر سروسز مراکز میں بھی دو گھنٹے کی ہڑتال کیا کرینگے اس سلسلے میں کمپنی کے احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ کمپنی کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ پر احتجاج کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا جائیگا اور تیسرے مرحلے میں احتجاج کا دائرہ وسعت اختیار کرسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :