ساہیوال، محکمہ زراعت کے سینکڑوں ملازمین اور فیلڈ اسسٹنٹوں کی مطالبات کی حمایت میں مکمل ہڑ تال

منگل اپریل 20:56

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء)محکمہ زراعت کے سینکڑوں ملازمین اور فیلڈ اسسٹنٹوں نے اپنے مطالبات کی حمایت میں مکمل ہڑ تال کی چیچہ وطنی اورساہیوال دفاتر میں کام بند رہا ۔

(جاری ہے)

احتجاجی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے محکمہ زراعت کی یونین کے عہدیداروں مہر غضنفر علی،انعا،م الحق نے مطالبہ کیا کہ فیلڈ اسسٹنٹ کو گریڈ 14اور 16دیا جائے دس ہزار لائونس ،یونیفارم الائونس اور پراجیکٹ اخراجات وغیرہ بھی دئے جائیں ۔بعد ازاں مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے محکمہ زراعت کے دفاتر میں سارا دن کام ٹھپ رہا۔