
لاہور،جامعہ نعیمیہ کے طلباء میںساڑھی3لاکھ روپے کے وظائف تقسیم
وظائف حاصل کرنے والوں میںشعبہ درس نظامی ،علوم عصریہ کے 32طلباء شامل ہیں
منگل 17 اپریل 2018 22:31
(جاری ہے)
ترجمان جامعہ نعیمیہ کے مطابق ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید ؒفائونڈیشن کی طرف سے جامعہ نعیمیہ کے سالانہ امتحانات میں80فیصد سے زائد نمبروالوں کومالی وظائف تقسیم کئے جاتے ہیں۔
اس موقع پر ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاکہ ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ ہم سے دینی طلبہ کی خدمت کاکام لیاجارہاہے۔وظائف تقسیم کرنے کامقصد طلبہ کی تعلیمی میدان میںحوصلہ افزائی کرناہے تاکہ کوئی طالب علم مالی مشکلات کے باعث تعلیم کے زیو ر سے محروم نہ رہے۔جامعہ نعیمیہ غریب طلبہ کومعاشرہ کے بہتر کارآمدشہری بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کرتارہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بارشوں کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
-
ہماری ساڑھے 5ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا، پرویز اٰلہی
-
تھیم پارک سے واٹر چینل کھول کر نکاسی آب کا آغاز
-
چین سے دو ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کمیٹی کا ایجنڈا تیار
-
ًسیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا:عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کی نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلہ کارکی کو مبارکباد
-
9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا ، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا
-
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہیگا،رانا مشہود احمد خاں
-
گورنرخیبرپختونخواکاسیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین
-
نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی ﷺکی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے، احسن اقبال
-
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس تاحال سست روی کاشکار ہے اور صارفین کو ڈیٹا اپلوڈ کرنے اورڈائونلوڈنگ میں دشواری کاسامنا
-
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 17افراد کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.