معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی کا معاملہ،شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے
سٹا ر کرکٹر کی اقرار الحسن کو دوسری شادی کی مبارکباد ،نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا
سید فاخر عباس
منگل 17 اپریل 2018
23:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی گو کہ انکے مطابق 5 سال قبل ہوئی تھی مگر انکی دوسری اہلیہ فرح یوسف کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد عوام الناس کی بحث کا موضوع بن گئی۔
معاملہ اتنا بڑھا کہ اقرار الحسن کو ویڈیو پیغام بھی جاری کرنا پڑا جس کے بعد بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوا۔تاہم ابھی بھی اقرارالحسن کی شادی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔اقرار الحسن کی شادی پر شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے۔سٹا ر کرکٹر نے اقرار الحسن کو شادی کی بہت مبارک بھی اور انکے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔Bohat bohat mubarak ho.Stay happy & bless with ur family 👍
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 17, 2018
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی ناکہ بندی کے دوران امریکی بحریہ 'قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، ٹرمپ
-
لاہور میں جیب سے کالعدم تنظیم کا ممبر شپ کارڈ ملنے کے الزام میں یوٹیوبر گرفتار
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.