محکمہ کان کنی و معدنیات میں مائنر ریسکیو انسٹر کٹر بی17-کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے آن لائن ایم سی کیو ٹسٹ لیا گیا

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی محکمہ کان کنی و معدنیات میں مائز ریسکیو انسٹر کٹر بی17-کی خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے آن لائن ایم سی کیو ٹسٹ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

جسکے مطابق اسدخان ولد حمید اللہ ،حبیب احمد ولد خلیل احمد ،ہد ایت اللہ ولد عیسیٰ خان ،جہانگیر خان ولد محمد طارق ،لیا قت علی ولد حاجی عبدالرحمن ،محمد اسامہ ولد پر وفیسر محمد حسن ،قذافی خان ولد محمد حامد خان ،سمیع جان بابر ولد محمد اسلم ،سمیع اللہ ولد محمد رضا، شاہ معظم ولد محمد نواز ،شیر احمد ولد احمد ،شیر زمان زرکون ولد داد محمد ،سید علی محمد ولد سید حبیب اللہ ،زگرین مینگل ولد نورالدین مینگل اور زو ہیب کاسی ولد حفیظ اللہ ایم سی کیوز ٹسٹ میں کامیاب قرار پائے ہیں۔

کامیاب امید واروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تصدیق شدہ اسنا د ایک ہفتہ کے اندر دفتر ہذا کے ریکروٹمنٹ برانچ میں جمع کرائیں۔