وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان

یوم عاشورہ پر 2 عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 جولائی 2025 21:40

وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی2025ء) وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان، یوم عاشورہ پر 2 عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5اور 6جولائی( 9 اور10 محرم) کو عاشورہ کے موقع پر وفاقی سطح پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے ۔