Live Updates

ن لیگ اپنے خاص آدمی سے ہاتھ دھو بیٹھی،اہم ترین رہنماء پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 اپریل 2018 11:17

ن لیگ اپنے خاص آدمی سے ہاتھ دھو بیٹھی،اہم ترین رہنماء پارٹی چھوڑ کر ..
مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 اپریل 2018ء) : پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ اُڑا دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے سابق ایم  پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ن لیگی سابق ایم پی اے افتخار مہمند نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افتخار مہمند پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات