
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائیکل کی اہمیت کا عالمی دن کل 19اپریل کو منایا جائے گا
بدھ 18 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ سائیکل یورپ کی ایجاد ہے 1817ء میں جرمن کے کارل فان ڈائس نامی شخص نے سائیکل بنانے کا فارمولہ لوگوں کے سامنے پیش کیا جسے فرانس کے رہائشی د وبھائیوں پیری مائچاکس اور پیری لالمینٹ نے عملی شکل میں تیار کیا۔
شروع میں سائیکل میں بہت سی خامیاں پائی جاتی تھیںیہ چلانے میں بہت بھاری ہوتا اس میں لکڑی سے تیار شدہ پہیے استعمال کیے جاتے تھے اس کا رخ سائیکل سے اتر کو موڑنا پڑتا تھابعد ازاں مختلف یورپی ماہرین نے مختلف تبدیلوں کے ساتھ ایک ماڈرن سائیکل ایجاد کی جس میں ربڑ کے ٹائر اور چین استعمال کی گئی اور بیسویں صدی میں سائیکل عام لوگوں کی سواری بن چکا تھا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سائیکل کی تیاری میں بھی جدت آتی گئی نرم نرم گدیاں ،نت نئے ہینڈل،گیئر والے سائیکل،ڈسک بریک،المونیم سے تیار شدہ سائیکل مارکیٹ میں موجود ہیں ۔تمام تر خوبیوں کے ساتھ سائیکل کے فریم کی شکل ابھی تک ویسی ہے۔سائیکل آج بھی غریب عوام کی سواری ہے جو کہ بے پناہ مقبول ہے۔مزید قومی خبریں
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
چوہدری شافع حسین سے پاکستان فرنیچر ایسوسی کے وفد کی ملاقات، فرنیچر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
-
پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
مسٹریونیورس کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے شہروزخان کا وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.