
کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستان کی ریسلنگ ٹیم لاہور پہنچ گئی
کامیابی پر اللہ کے شکر گزار ہوں ،ْان کی جیت کا کریڈٹ پاکستان اسپورٹس بورڈ کو جاتا ہے ،ْ انعام بٹ
بدھ 18 اپریل 2018 13:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ میں نے جانے سے 3 ماہ پہلے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ مجھے ٹریننگ کیلئے 10 لاکھ روپے دیئے جائیں ،ْاگر میں میڈل نہیں لا سکا تو میں 20 لاکھ روپے واپس کردوں گا لیکن میرا مطالبہ تسلیم نہیں کیا گیا۔
انہوں نے شکوہ کیا کہ جس طرح بھارت کے ریسلرز کو 6 ماہ کی ٹریننگ دی جاتی ہے ،ْاگر اسی طرح ہماری بھی ٹریننگ ہوتی تو پاکسان کے میڈلز کی تعداد بھی زیادہ ہوتی۔انعام بٹ نے کہا کہ ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل ہیں ،ْ اگر حکومت سپورٹ کرے اور بجٹ زیادہ کیا جائے تو پاکستان اولپمک میں بھی گولڈ میڈل جیت سکتا ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.