Live Updates

مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے

بدھ 17 ستمبر 2025 13:06

مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی  کوچنگ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے نیپال خواتین کا تربیتی کیمپ 28 اکتوبر سے 10 نومبر تک نیپال میں لگایا جائے گا اور انہیں قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مسعود جان جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دیں گے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات