متحدہ مجلس عمل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

بدھ 18 اپریل 2018 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) متحدہ مجلس عمل کا اہم اجلاس کل (جمعرات ) کے روز طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت شریک ہوگی ۔

(جاری ہے)

ا جلاس میں انتخابی منشور کی تیاری ،پارلیمانی بورڈ کے قیام سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :