میزان بینک کا صارفین کو بینک کی ڈسکائونٹ اور پروموشن آفرز بہتر انداز میں پیش کرنے کے لئے فیچ اسکائی کے ساتھ معاہدہ
بدھ 18 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
معاہدے پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام اور فیچ اسکائی کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مہندی حسن ہریانی نے دستخط کئے۔
اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے کہاکہ فیچ اسکائی کے ساتھ معاہدہ کرکے ہمیں خوشی ہورہی ہے، یہ معاہدہ صارفین کو جدید سہولیات آسانی کے ساتھ فراہم کرنے کے ہمارے عزم میں مدد فراہم کرے گا، پیکابو کنیکٹ کی تنصیب مجموعی طور پر نہ صرف ہمارے صارفین کے تجربے کے معیار کو بہتر بنائے گی بلکہ ہمیں اپنے صارفین کو زیادہ بہتر انداز میں خدمات فراہم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گی۔ اس موقع پر فیچ اسکائی کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مہندی حسن ہریانی نے کہاکہ یہ ہمارے لیے نہایت خوشی کا موقع ہے کہ میزان بینک کے ساتھ ہمارا معاہدہ ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مصنوعی ذہانت کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں لانا کیوں ضروری؟
-
اے آئی کے فوائد و نقصانات پر بین الاقوامی پینل کی رپورٹ کا خیرمقدم
-
غزہ: اسرائیلی توسیع پسندی سے شہری اور امدادی کارکن مشکلات کا شکار
-
لاہور میں 112 چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
-
ستھرا پنجاب کے ورکر نے خودکشی کی، ایک بزرگ کے پاس کفن کیلئے پیسے نہیں تھے لیکن مریم اورنگزیب متکبرانہ انداز میں کہتی کہ جہازخریدا ہے
-
مشیر سیاحت خیبرپختون خواہ ملک عدیل اقبال کا سوات میں کشتی الٹنے سے6 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان 6 افراد جاں بحق
-
یورپ میں گرمی کی شدت موسمیاتی تبدیلی کی واضح نشانیاں: ڈبلیو ایچ او
-
تعلیم اور پریشانیوں پر صلاح کے لیے بچوں کا اے آئی پر بڑھتا انحصار
-
آبنائے ہرمز کا کھلنا خوش آئند، لیکن معاشی بحالی فوری ممکن نہیں: انکٹاڈ
-
وینزویلا زلزلہ: ملبے تلے دبے افراد کی بازیابی وقت کے خلاف دوڑ
-
فنگل بیماریوں کے خلاف عالمی ادارہ صحت کا نیا ہدایت نامہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.