پیر پگارا اور سردار علی گوہر خان مہر کی ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے، سردار علی گوہر خان مہر کی ناراضگی جلد ختم کریںگے، سید ناصر شاہ
بدھ 18 اپریل 2018 17:26
(جاری ہے)
سید ناصر حسین شاہ نے کہاکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے اس حوالے سے وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے امید ہے کہ نیپرا کارروائی کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ کراچی میں 10بسیں سندھ حکومت کی کاوش ہے یہ آغاز ہے بسوں کی تعداد میں اضافہ کریںگے ہم زیادہ خوش نہیں ہیں بہت جلد مزید بسز آئیںگی۔ ایک سوال پر سردار علی گوہرمہر کی پیر پگاراسے ملاقات کو ناصر شاہ نے سیاسی عمل کا حصہ قرار دیا اور کہا کہ گھوٹکی ضمنی انتخابات میں اختلافات پیدا ہوئے تھے کوشش ہوگی کہ ان کی ناراضگیوں کو ختم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.